ImamAhmadRaza.Net

Idara-i-Tahqeeqat-e-Imam Ahmad Raza International

 
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
||| ImamAhmadRaza.Net |||

Welcome

Welcome to the official website of Idara-i-Tahqeeqat-e-Imam Ahmad Raza International, Karachi, Pakistan. Idara, since 1981 every year on the occasion of his death anniversary, takes the opportunity of paying tribute to this great scholar, Islamic Jurist, revivalist and educationist by holding conferences and seminars on his life and works and publishing tri language research Journals namely, Maarif-e-Raza (cognizance of Imam Ahmad Raza) in Urdu, Arabic and English besides other books and treatises written by and on him. Moreover, on this occasion we also honour learned research scholars who have written Phd/ M.Phil thesises or written or compiled any research oriented book on him, with Imam Ahmad Raza Research "Gold Medal" or "Silver Medal" Awards.
 

توجہ ۔۔۔ توجہ ۔۔۔ توجہ

E-mail Print PDF

 

ادارے کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ ناعاقبت اندیش لوگ ادارہ تحقیقاتِ امام احمد رضا کے نام پر رقم وصول کررہے ہیں۔ لہٰذا ادارہ اپنے تمام محبین اور مخیر حضرات کو یہ وضاحت جاری کررہا ہے کہ ادارہ کے نام پر کوئی بھی رقم صرف ادارہ کے کرنٹ اکاؤنٹ نمبر 5214-45 ہی میں جمع کروائیں اور اپنے عطیات کے بارے میں ادارہ کے صدر صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری یا جنرل سیکریٹری پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری کو ضرور مطلع فرمائیں تاکہ آپ کے نام ادارہ کی رسید جاری کی جاسکے۔

یہ بات بھی پتا چلی ہے کہ کئی افراد غلط فہمی کی بناء پر اپنے عطیات ایسے افراد کو دے چکے ہیں جن کا ادارہ سے کوئی تعلق نہیں۔ ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے عطیات کے بارے میں وضاحت ضرور طلب فرمائیں۔

 

 

 

کنز الایمان کا صد سالہ جشن

E-mail Print PDF

 

”کنز الایمانس کا تاریخی نام ”کنز الایمان فی ترجمة القرآن“ 1330ھ ہے۔ ”کنز الایمان“ کے صد سالہ جشن (1330ھ تا 1430ھ) کے موقع پر ادارہ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، کراچی کی جانب سے ”کنز الایمان کانفرنس“ کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس موقع پر ادارہ تحقیقات امام احمد رضا کے ترجمان "معارفِ رضا" کا سالنامہ خاص نمبر بعنوان ”کنز الایمان نمبر“ شائع کیا جاۓ گا۔ اہلِ فکر و قلم حضرات کو درج شدہ عنوانات پر دعوتِ تحریر دی جارہی ہے۔

Read more...
 

Poll

What about the new look of site?